اللہ تعالی نے ہمیں اسلام عطاء فرمایا ہے، یہ ایک مقدس اور سچا۔ ذھب ہے،. ہمیں اسکی قدر مرنک چاہئے۔
آج ہم اسلام سے بہت دور ہیں، ہمیں بنیادی باتیں نہہں پتا۔
اس بلاغ میں کتابوں سے لکھ کر بمیادی چیزیں جمع کرنے کی کوشش کی جائیگی تا کہ پڑھنے اور
یاد کرنے میں آسانی رہے۔
اس بلاغ کئ ذیعہ ہمیں اسلام کی بنیادی باتیں سیکھنے ملیگی۔
ابلاغ میں اگر کہیں غلطی نظر آئے تو اطلاع کک درخواست ہے،۔
دعاء میں یاد۔۔۔۔۔۔۔
17.7.15
معراج
معراج
معراج کے واقعه کی تاریخ اور سال کے متعلق مؤرخین و اهل سیر کی راۓ مختلف هے،
ایک راۓ یه هے که نبوت کے بارهویں سال
٢٧رجب کو ٥١ سال ٥ مهینه کی عمر میں
نبی اکرم صلی الله علیه وسلم کو معراج هوئی-
No comments:
Post a Comment